بدھ، 13 ستمبر، 2017

لاہور کا درویشانہ رنگ

4 تبصرے
جولائی کے اولین دنوں کی اتوار کی صبح لاہور سنولایا ہوا تھا نیم خوابیدہ سا چھٹی کی صبح کا اونگھتا ہوا لاہور - لوئر مال سے ڈیوس روڈ تک سڑکیں قدرے خالی تھیں - میں لاہور سے ملاقات کے لیے اپنی عارضی قیام گاہ کے خنک  کمرے میں جا پہنچا- شہر کو دیکھنے  ، ملنے کے لیے میرے پاس اُن مغل بچوں سی نگاہ تو نہ تھی جو اس پہ فریفتہ تھے - ابھی کچھ دیر انتظار کرنا تھا شہر کے جاگ اُٹھنے کا پھر ایک دیرینہ دوست اپنا تروتازہ چہرہ لیے آ موجود ہوئے گاؤں کے اس معصوم باسی سے پہلی ملاقات اس  کی سادگی کے رنگ میں...

ہفتہ، 9 ستمبر، 2017

اصل Socialization اور Social media

1 تبصرے
اصل Socialization اور Social media کی دوستیوں کا فرق اصلی اور کاغذی مصنوعی آرائشی پھولوں سا ہے اصل میل جول سے جو احساسات ، گفتگو اور باہمی محبت اور رشتے استوار ہوتے ہیں ان کی مہک سے زندگی معطر ہوتی ہے- جبکہ Social media کی دوستیاں اس کا متبادل نہیں ہوسکتیں ہاں وقت گذاری اور گپ شپ تو ہوسکتی ہیں لیکن ایک منصوعی آرائش کی مانند - ان پہ بات بے دھڑک لکھی کہی جاسکتی دوسرے کے احساسات کی پرواہ کیے بغیر چونکہ لکھے    لفظ ہوتے ہیں ان میں تاثرات کا عمل دخل نہیں ہوتا ، دوسرے کی چہرے کے تاثرات کے مطابق...